سپیکرزملک میں سیاسی عدم استحکام کے خاتمے کیلئے کردار ادا کریں ،ایاز صادق

0
55

سپیکرقومی اسمبلی ایازصادق نےکہاہےکہ سپیکرزملک میں سیاسی عدم استحکام کے خاتمے کیلئے کرداراداکریں۔
اسلام آبادمیں 18ویں سپیکرکانفرنس میں خطاب کرتےہوئےسپیکرقومی اسمبلی ایازصادق کاکہناتھاکہ سپیکر کانفرنس کےبعدہم سب کی ذمہ داری اوربڑھ گئی ہے،کانفرنس میں شرکت ہم سب کیلئےاعزازکی بات ہے ،سپیکرزملک میں سیاسی عدم استحکام کےخاتمےکیلئےکرداراداکریں۔
ایازصادق کامزیدکہناتھاکہ اپنی اپنی اسمبلیوں کومزیدفعال بناناہوگا،سپیکرزکانفرنس میں سب کےتجربات سےبہت کچھ سیکھنےکوملا۔

Leave a reply