سوات اورگردونواح میں زلزلےکےجھٹکے

0
20

خیبرپختونخواکےضلع سوات اورگردونواح میں زلزلےکےجھٹکےمحسوس کئےگئے۔
زلزلےسےعمارتیں لزاُٹھی ،لوگوں میں خوف وہراس پھیل گیالوگ کلمہ طیبہ کاوردکرتےہوئے گھروں سےباہرنکل تاہم زلزلے کے باعث کسی جانی یا مالی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی۔
زلزلہ پیما مرکز کے مطابق ریکٹر سکیل پر زلزلے کی شدت 4.2 ریکارڈ کی گئی، زلزلہ کامرکز افغانستان اور تاجکستان کا سرحدی علاقہ تھا۔زلزلے کی گہرائی 165 کلومیٹر تھی۔

Leave a reply