دھنداندھادھند:موٹروےمختلف مقامات سےٹریفک کیلئے بند

0
42

دھنداندھادھند،موٹروےکوٹریفک کےلئے مختلف مقامات سےبندکردیاگیا۔
ترجمان موٹروےپولیس کےمطابق موٹروےایم2ٹھوکرنیازبیگ لاہور سے کالاشاہ کاکوانٹرچینج تک بند،موٹروےایم2کوٹ مومن تاللہ انٹرچینج تک دھند کےباعث ٹریفک کےلئےبند،موٹروےایم2ٹھوکرنیازبیگ سےبابوصابوتک بند،موٹروےایم2لاہورسےہرن مینارتک دھندکی وجہ سےبند کردی گئی۔
ترجمان کامزیدکہناہےکہ موٹروےایم3سمندری سےدرخانہ تک دھندکےباعث بندجبکہ ایم4پرپنڈی بھٹیاں سےملتان تک دھندکی وجہ سےٹریفک معطل کردی گئی۔
ترجمان موٹروےپولیس کےمطابق موٹرویزکوعوام کی حفاظت اورمحفوظ سفریقینی بنانےکیلئےبندکیاجاتاہے۔شہری دن کےاوقات میں سفرکوترجیح دیں۔ ڈرائیورز گاڑیوں کےآگے اورپیچھے فوگ لائٹ کااستعمال کریں۔

Leave a reply