عمران خان کا9مئی کے8مقدمات میں ضمانت کیلئےعدالت سےرجوع

0
39

بانی تحریک انصاف عمران خان نے9مئی کے8مقدمات میں ضمانت کےلئے لاہورہائیکورٹ سےرجوع کرلیا۔
بانی پی ٹی آئی عمران خان نےجناح ہاؤس حملہ سمیت دیگرمقدمات میں درخواست ضمانت دائرکی ہے۔
درخواست میں موقف اختیارکیاگیاکہ 9مئی کومیں اسلام آبادمیں نیب کی تحویل میں تھا،سیاسی انتقام کےلئےسازش کاالزام لگاکرمقدمات میں نامزد کیا گیا ہے ۔دوبرس سےمقدمات کاسامناکررہاہوں،انتقامی کارروائی کی جارہی ہے۔
درخواست میں استدعاکی گئی کہ مقدمات میں ضمانت کی درخواستیں منظورکی جائے۔

Leave a reply