190ملین پاؤنڈریفرنس میں عمران خان کابچنامشکل تھا،طلال چودھری

0
5

رہنمان لیگ طلال چودھری نےکہاہےکہ 190ملین پاؤنڈریفرنس میں عمران خان کابچنامشکل تھا۔
رہنمان لیگ وسینیٹرطلال چودھری کاکہناتھاکہ بانی پی ٹی آئی نے2بارعدالت اورجج پراعتمادکااظہارکیا،پی ٹی آئی نےبھی کہاتھاکہ فیصلے کااثرمذاکرات پرنہیں پڑےگا،پی ٹی آئی والوں کوبھی معلوم تھاکہ فیصلہ کیاآناہے،190ملین پاؤنڈریفرنس میں اُن کابچنامشکل تھا۔
واضح رہےکہ 190ملین پاؤنڈریفرنس میں بانی تحریک انصاف عمران خان کو14سال قیداوردس لاکھ روپےجرمانہ جبکہ بشریٰ بی بی کو7سال قیداورپانچ لاکھ روپےجرمانہ کی سزاسنائی گئی۔

Leave a reply