
پھرگرفتاری کاخدشہ،سابق صدرعارف علوی نےعدالت سےرجوع کرلیا۔
ڈاکٹرعارف علوی ضمانت کےلئےسندھ ہائیکورٹ پہنچ گئے،عارف علوی کوتھانہ واہ کینٹ میں چوتھے مقدمےمیں نامزدکیاگیاہے۔
واضح رہے کہ سابق صدر عارف علوی پہلے 3 مقدمات میں ضمانت حاصل کر چکے ہیں۔
سندھ ہائی کورٹ نے سابق صدرِ مملکت عارف علوی کی 20 دن کے لیے حفاظتی ضمانت منظور کی تھی۔
عدالت نے سابق صدر عارف علوی کو 50 ہزار روپے کے مچلکے جمع کرانے کا حکم بھی دیا تھا۔
عدالت نے اپنے حکم میں کہا تھا کہ کیس کی مزید سماعت کے لیے معاملہ آئینی بینچ کو بھیجا جا رہا ہے، مقدمات کی تفصیلات سمیت دیگر معاملات آئینی بینچ دیکھے گا۔
پی ٹی آئی سینیٹراعجازچودھری کی طبیعت ناساز،ہسپتال منتقل
فروری 23, 2025
Leave a reply جواب منسوخ کریں
مزید دیکھیں
-
انٹارکٹیکا میں بننے والےوسیع سوراخ کا راز آشکار
جون 4, 2024 -
زیارت میں برفباری، وادی کی گلیاں اور پہاڑ سفید ہو گئے
دسمبر 25, 2024 -
مصنوعی ذہانت کو قابو کرنے سے متعلق کوئی شواہد نہیں، تحقیق
فروری 15, 2024
اہم خبریں
سائنس/فیچر
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔