شالیمارٹرین حادثہ،ابتدائی تحقیقات رپورٹ جاری

0
7

شالیمارٹرین حادثےکی ابتدائی تحقیقات رپورٹ جاری کردی گئی۔
ریلوےذرائع کےمطابق ٹرین ڈی ریل ڈرائیورکی غفلت سےہوئی، ڈرائیورنےٹرین کواوورسپیڈکیاہواتھا۔
ابتدائی تحقیقات رپورٹ میں کہاگیاہےکہ ایس اوپیزکےمطابق ٹرین کی سپیڈ15کلومیٹرہوناتھی،اوورسپیڈہونےکی وجہ سےکوچزڈی ریل ہوئیں،اگرڈرائیوربروقت بریک لگاتاتونقصان کم ہوتا۔
واضح رہےکہ گزشتہ روزلاہورسےکراچی جانےوالی شالیمارایکسپریس کوشاہدرہ کےقریب حادثہ پیش آیا تھا،ٹرین کی تین بوگیاں پٹڑی سےاترگئی تھیں ۔ٹرین حادثےکےباعث لاہوراورفیصل آبادکےدرمیان ٹرینوں کی آمدورفت معطل ہوگئی تھی جس کوبعدمیں بحال کردیاگیاتھا۔

Leave a reply