وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازنےزرعی ٹیوب ویل کی سولرائزیشن پروجیکٹ کاافتتاح کردیا۔
وزیراعلیٰ مریم نوازنےپروجیکٹ کیلئےقرعہ اندازی کی توپہلانام اٹک کے محمد نواز کانکلا۔
قرعہ اندازی کےذریعےپہلےفیزمیں پنجاب بھرمیں8ہزارٹیوب ویل شمسی توانائی پرمنتقل کیےجائیں گے،کاشتکارکوروزانہ10ہزارسےزائداورماہانہ سوا3لاکھ سےزیادہ بچت ہوگی،حکو مت زرعی ٹیوب ویل کیلئے10کلوواٹ کےسولرسسٹم کیلئے5لاکھ سبسڈی دےگی جبکہ 15کلوواٹ سولرسسٹم کیلئےساڑھے 7لاکھ اور20کلوواٹ کیلئے10لاکھ سبسڈی دی جائیگی۔
ابھی تک3لاکھ 85ہزارکاشتکارچیف سولرائزیشن پروجیکٹ کی قرعہ اندازی کےاہل قرارپائے،وزیراعلیٰ مریم نوازکاپہلےفیزمیں زر عی ٹیوب ویل کی سولرائزیشن جون تک مکمل کرنےکاہدف ہے۔
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازکاکہناتھاکہ زرعی ٹیوب ویل کی سولرائزیشن کامنصوبہ کاشتکاری میں انقلاب لائےگا۔
مذاکراتی کمیٹیوں کامعاملہ:سپیکرکابڑافیصلہ
فروری 1, 2025
Leave a reply جواب منسوخ کریں
اہم خبریں
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔