پہاڑوں پر برفباری ، میدانی علاقوں میں دھند کا راج، موسم سرد ہو گیا

0
4

پہاڑوں پر برفباری ، میدانی علاقوں میں دھند کا راج،کراچی سے کشمیر تک ملک بھر میں موسم سرد ہو گیا۔
محکمہ موسمیات کے مطابق بلوچستان سمیت بالائی اور شمالی علاقہ جات میں بارشوں اور برفابری کے سلسلے سے ملک کے پیشتر علاقوں میں درجہ حرارت میں نمایاں کمی واقع ہوئی ہے۔
موسم کاحال بتانےوالوں کاکہناہےکہ وفاقی دارالحکومت اسلام آبادمیں موسم سرداورمطلع جزوی ابرآلودرہنےکاامکان ہےجبکہ پنجاب اورخیبرپختونخوامیں موسم سرداورخشک رہےگا،مری،گلیات میں مطلع جزوی ابرآلوداوربرفباری کی توقع ہے،سندھ اوربلوچستان میں موسم سرداورخشک رہنےکاامکان ہے،کشمیراورگلگت بلتستان میں موسم سرداورہلکی برفباری کاامکان ہے۔
محکمہ موسمیات نے فروری کے پہلے عشرے میں سردی میں اضافے کی پیشگوئی کی ہے۔

Leave a reply