شائقین کرکٹ کیلئےبُری خبر،اوپنرفخرزمان انجری کاشکار

0
12

شائقین کرکٹ کیلئےبُری خبر،چیمپئنزٹرافی کےپہلےمیچ میں قومی ٹیم کےاوپنرفخرزمان انجری کاشکار ہوگئے۔
کراچی کےنیشنل سٹیڈیم میں چیمپئنزٹرافی کےپہلےمیچ میں پاکستان اورنیوزی لینڈکی ٹیمیں مدمقابل ہیں،میچ کےدوران فیلڈنگ کرتےہوئےقومی ٹیم کے اوپنر بلےبازفخرزمان انجری کاشکار ہوکرگراؤنڈ سےباہر چلے گئے۔
فخر زمان کچھ دیر بعد گراؤنڈ میں واپس آئے اور فیلڈنگ کی لیکن کچھ ہی دیر میں وہ پھر سے واپس چلے گئے۔
پی سی بی کا کہنا ہےکہ فخر زمان فیلڈنگ کرتے ہوئے کھنچاؤ کا شکار ہوئے، ان کی انجری کا معائنہ کیا جارہا ہے۔

Leave a reply