امریکہ:ایک اوربرفانی طوفان نےتباہی مچادی،ہلاکتوں کی تعداد20ہوگئی

0
8

امریکہ میں ایک اوربرفانی طوفان نےتباہی مچادی،مختلف حادثات میں ہلاکتوں کی تعداد 20ہوگئی جبکہ متعددزخمی ہوگئے۔
امریکی ریاست ورجینیااورشمالی کیرولینامیں بھاری برف باری اورحادثات میں درجنوں افرادزخمی ہوگئے،اُدھرریاست ٹینسیی ،اوہائیو،جنوبی ٹیکساس اور مونٹانا سردموسم کی لپیٹ میں آگئے۔
امریکہ کی کئی ریاستوں میں درجہ حرارت منفی40ڈگری تک گرگیا،امریکہ بھر میں 5ہزارسےزائدپروازیں منسوخ اورتاخیرکاشکارہوگئی۔اوکلاہوما،نیبراسکا،کنساس اورمیسوری میں موسم خرابی کےباعث سیکڑوں سکول بندکرنےپڑھ گئے۔جنوبی مغربی ورجینیامیں سیلاب سے3افرادہلاک ہوگئےاورسڑکیں تباہ ہوگئیں۔

Leave a reply