جرمن:پارلیمانی انتخابات ،فریڈرک مرزکوواضح برتری حاصل

0
24

جرمنی میں پارلیمانی انتخابات میں فریڈرک مرزنےواضح برتری حاصل کرلی۔
غیرملکی خبرایجنسی کی رپورٹ کےمطابق قدامت پسندفریڈرک مرزجرمنی کےاگلےچانسلربننےکی پوزیشن میں آگئے،کرسچن ڈیموکریٹس یونین پہلےاورانتہائی دائیں بازوکی الٹرنیٹسیوفارجرمنی دوسرےنمبرپرآگئی،انتہائی دائیں بازوکی الٹرنیٹسیوفارجرمنی نے20فیصدووٹ حاصل کئے۔
غیرملکی خبرایجنسی کےمطابق کرسچن ڈیموکریٹس یونین اپنی اتحادی جماعت کرسچن سوشل یونین کےساتھ مل کرحکومت بنائےگی،کرسچن ڈیموکریٹس یونین اورسی ایس یو30فیصدووٹوں کےساتھ سب سےبڑی پارٹی بن گئی،موجودہ چانسلراولف شولزکی پارٹی سوشل ڈیموکریٹس تیسرےنمبرپررہی۔
غیرملکی میڈیاکےمطابق موجودہ چانسلراولف شولزنےپارلیمانی انتخابات میں شکست تسلیم کرلی،جرمنی کےانتخابات میں ٹرن آؤٹ 84فیصد ریکارڈ کیا گیا۔

Leave a reply