
حکومت نےوفاقی کابینہ میں توسیع کافیصلہ کرلیا،کس کوکونسی وزارت ملےگئی نام سامنےآگے۔
ذرائع کےمطابق حنیف عباسی اورطارق فضل چودھری کووفاقی کابینہ میں شامل کرنےکافیصلہ کیاگیاجبکہ خالدمگسی اورمصطفیٰ کمال بھی وفاقی کابینہ کاحصہ ہونگے۔
ذرائع کاکہناہےکہ حنیف عباسی کووزارت ریلوےکاقلمدان دیےجانےکا امکان ہے،طارق فضل چودھری قومی صحت کےوزیرہوں گےجبکہ خالدمگسی کووزارت مواصلات کاقلمدان دیےجانےکاامکان ہےاور مصطفیٰ کمال کوسائنس وٹیکنالوجی کی کمان دیےجانےکاامکان ہے۔
ذرائع کےمطابق نئےوز راکی تقریب حلف برداری 27فروری کوہونےکاامکان ہے۔ایوان صدرکوحلف برداری کیلئے انتظامات کاپیغام بھیج دیاگیاہے۔
ایوان صدرذرائع کاکہناہےکہ صدرمملکت لاہورمیں ہیں،27فروری کوحلف برداری مشکل ہوگی،صدرکی مصروفیات کومدنظررکھتےہوئے28فروری کی تجویزدی گی ہے۔وزیراعظم آفس اورایوان صدرکےدرمیان پیغام رسانی کاسلسلہ جاری ہے۔
Leave a reply جواب منسوخ کریں
مزید دیکھیں
-
سفری پابندی کامعاملہ:علیمہ خان نےعدالت سےرجوع کرلیا
اپریل 28, 2025 -
گوگل کی’’ ہیلپ می رائٹ‘‘ فیچر میں نئی زبانوں کی سپورٹ متعارف
اپریل 11, 2025
اہم خبریں
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔