
صوبائی دارالحکومت لاہورشہرکےمختلف علاقوں میں اعلیٰ الصبح بونداباندی ہونے سےموسم خوشگوارہوگیا۔
تاجپورہ،لال پل ،مغلپورہ،تاج باغ،صدر،ہربنس پورہ،فتح گڑھ،غازی آباد،محمدپورہ،دھرمپورہ،گڑھی شاہواورشملہ پہاڑی میں رحم جم ہوئی۔
مال روڈ،کینال روڈ،جیل روڈ،فیروزپورروڈ،اچھر،مزنگ،ساندہ،اندرون شہر، سٹیشن،دوموریہ پل،شادباغ،سنگ پورہ،کلمہ چوک ،وحدت روڈ،ایوبیہ مارکیٹ، فردوس مارکیٹ،فالکن سوسائٹی،گارڈن ٹاؤن،ٹاؤن شپ،گلبرگ،والٹن اور ڈیفنس میں بونداباندی ہونےسےموسم خوشگوارہوگیا۔
ٹھوکرنیازبیگ،جوہرٹاؤن،ظہورالٰہی روڈ،برکی روڈ،مناواں،سلامت پورہ، لکشمی،چوبرجی ،سمن آباداوراقبال ٹاؤن میں بھی بادل برسیں۔
پنجاب میں ڈرائیونگ کی عمر16سال مقررکردی گئی
دسمبر 4, 2025پنجاب میں 25سال بعدبسنت کے تہوار کی واپسی
دسمبر 4, 2025
Leave a reply جواب منسوخ کریں
مزید دیکھیں
-
سونا مزید مہنگا ہوگیا
مارچ 6, 2024 -
ملکی معیشت کیلئے اچھی خبر،زرمبادلہ کے ذخائرمیں اضافہ
نومبر 30, 2024
اہم خبریں

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔














