
طلبا و طالبات کیلئے اہم خبر،سکولوں کے کم از کم رقبے سمیت روشن اور ہوا دار کمرے بنانے کےاحکامات جاری۔پنجاب ایجوکیشن فاونڈیشن نے سکولوں کا کم سے کم رقبہ 10 مرلے اور روشن ہوا دار کمرے بنانے کاحکم دیدیا۔
اس سلسلے میں جاری مراسلے میں کہاگیا ہے کہ ہر سکول کا رقبہ ، ملٹی گریڈنگ اور کمرہ جماعت میں ضروری روشنی کے حوالے سے تمام پارٹنرز سکولوں کو ہدایت کی گئی تھی، جس پر تاحال عمل نہیں ہوا۔
اس سلسلے میں حتمی وارننگ جاری کرتے ہوئےتمام سکولوں کو ہدایت کی جاتی ہے کہ ایک ماہ کے اندر اندرکم از کم 10مرلہ عمارات میں سکول منتقل کریں کمروں کو ہوا دار اور روشن ہونا ضروری ہے، جس کیلئے تمام سکولوں کو تین ماہ کا وقت دیا جارہا ہے ۔
Leave a reply جواب منسوخ کریں
مزید دیکھیں
-
منال خان کےبیٹےنےسوشل میڈیاپردھوم مچادی
جولائی 24, 2024 -
پاکستان نیٹ فلکس کے سستے ترین پیکجز والا ملک بن گیا
جون 12, 2024
اہم خبریں
سائنس/فیچر
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔