
رہنماتحریک انصاف مثال یوسفزئی کو بانی پی ٹی آئی عمران خان سےملاقات سے روکنےکےخلاف کیس میں پیشرفت ہوئی۔
اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس سردار اعجاز اسحاق خان نے مشال یوسفزئی کی عمران خان سے ملاقات سے روکنے کے خلاف درخواست پر پہلے سپرنٹنڈنٹ اڈیالا جیل کو طلب کیا۔
اسلام آباد ہائیکورٹ نے حکم دیا کہ سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل بانی پی ٹی آئی سے مل کر آئیں، ان سے پوچھ کر بتائیں مشال یوسفزئی بانی پی ٹی آئی کی وکیل ہے یا نہیں۔
عدالت نےکہاکہ یہ عدالت کےآرڈرکی توہین ہےجوگزشتہ سماعت پرفریقین کی رضامندی سےہواتھا،گزشتہ سماعت پرعدالت نےپٹیشنرکی بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کاحکم دیاتھا،جیل اتھارٹیزسےتوقع تھی کہ وہ عدالتی حکم پرعمل کرتی ،بادی النظرمیں عدالت مطمئن ہےکہ یہ جیل اتھارٹیزنےتوہین عدالت کی۔
عدالت نےمزیدکہاکہ عدالت کےسامنےایک لسٹ پیش کی گئی کہ یہ بانی پی ٹی آئی کی جانب سےدی گئی،عدالت مطمئن نہ ہوئی توبانی پی ٹی آئی سےخودپوچھ لیں گے۔
عدالتی حکم پرجیل سپرنٹنڈنٹ اسلام آبادہائیکورٹ میں پیش ہوگئے۔
Leave a reply جواب منسوخ کریں
مزید دیکھیں
-
ایران پربمباری کرنےکےبجائےمعاہدےکوترجیح دوں گا،ٹرمپ
فروری 10, 2025 -
کوشش ہےمہنگائی میں کمی کےثمرات عام آدمی تک پہنچیں،وزیرخزانہ
دسمبر 19, 2024
اہم خبریں
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔