9مئی کے13مقدمات کی سماعت بغیرکارروائی ملتوی

0
43

9 مئی کے 13 مقدمات کی سماعت بغیرکارروائی کےملتوی کردی گئی۔
راولپنڈی کی انسداددہشتگردی عدالت میں 9مئی کے13مقدمات کی سماعت جج امجد علی شاہ نے کی۔سابق وزیرداخلہ شیح رشیداحمدنےعدالت پیش ہوکرحاضری لگوائی جبکہ عثمان ڈاربھی عدالت میں پیش ہوئے۔عدالتی عملے نےملزمان کی حاضری کاعمل مکمل کیا۔
وکلاء صفائی نےسماعت 9 اپریل تک ملتوی کرنے کی استدعا کی ،جس پرپراسیکیوشن ٹیم نے سماعت 9 اپریل تک ملتوی کرنے کی مخالفت کی۔
عدالت نے سماعت بغیر کارروائی کے 12 اپریل تک ملتوی کر دی۔

Leave a reply