عمران خان کی9مئی کے8مقدمات میں ضمانتیں سماعت کیلئے مقرر

0
102

بانی پی ٹی آئی عمران خان کی 9مئی کے8مقدمات میں ضمانتیں سماعت کے لئے مقررہوگئی۔
لاہورہائیکورٹ کےجسٹس شہبازرضوی اورجسٹس طارق سلیم18مارچ کوضمانتوں پرسماعت کریں گے۔بانی پی ٹی آئی نےاپنےوکیل سلمان صفدرکی وساطت سےدرخواستیں دائرکیں۔
درخواست میں مؤقف اختیارکیاگیاکہ سیاسی انتقام کیلئےسازش کاالزام لگا کر مقدمات میں نامزدکیاگیا،حقائق کےبرعکس مقدمات کودرج کیاگیا،ملزم کیخلاف جناح ہاؤس،عسکری ٹاوراورتھانہ شادمان جلاؤگھیراؤ سمیت دیگرمقدمات ہیں۔

Leave a reply