ڈونلڈٹرمپ نےایران کوبراہ راست مذاکرات کی پیشکش کردی

0
55

امریکی صدرڈونلڈٹرمپ نےایران کوبراہ راست مذاکرات کی پیشکش کردی۔
عرب میڈیاکےمطابق امریکی صدرڈونلڈٹرمپ کاکہناہےکہ براہ راست بات چیت سےدوسرےفریق کو سمجھنےکازیادہ بہترموقع ملتاہے،ایران مصالحت کاروں کواستعمال کرناچاہتاتھامگرشایداب ایسانہیں ،امکان ہےایران براہ راست بات چیت پرآمادہ ہوجائےگا۔
عرب میڈیا کےمطابق ایران اورامریکامیں بلاواسطہ بات چیت پراتفاق کرلیاگیا،ایرانی ایٹمی منصوبےپربات چیت کےادواراومان میں منعقدہوں گے،امریکااورایران کےدرمیان اگلے3ہفتوں میں بات چیت شروع ہونے کاامکان ہے۔

Leave a reply