ملک بھرمیں عازمین حج کی تربیت کاآغاز

0
25

ملک بھرمیں عازمین حج کی تربیت کادوسرامرحلہ شروع ہوگیا۔
ملک بھرکے72شہروں میں142ایک روزہ حج تربیتی ورکشاپس کاانعقاد ہوگا، اسلام آباد،میرپور خاص، میرپورماتھیلو،قلعہ سیف اللہ ،چکوال اورپشین میں حج ورکشاپس کاآغاز ہوگیاجبکہ کل حیدرآباد ،میرپورمیرس،ژوب ،قلعہ عبداللہ،چمن ،دکی ،زیارت،میانوالی اورنوشہرہ میں پروگرام ہونگےاور10اپریل کو ٹنڈوآدم، نوشہروفیروز،لورالائی،ہری پور،خوشاب اورکوہاٹ میں حج تربیتی پروگرام ہونگے۔
جمعہ11اپریل کوبینظیرآباد،دادو،مردان اورڈیراسماعیل خان میں حج تربیتی ورکشاپس کاانعقات ہوگا۔

Leave a reply