فلاحی منصوبےپنجاب حکومت کی ترجیحات میں شامل ہیں،مریم نواز

0
8

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ  فلاحی منصوبے پنجاب حکومت کی ترجیحات میں شامل ہیں۔
لاہورمیں خصوصی افرادکےلئےمعاون آلات اوروہیل چیئرپروگرام کےآغازکی تقریب سےخطاب کرتے ہوئےوزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازکاکہناتھاکہ سپیشل افرادمشکلات سےدوچارہیں،قوم کےہیروزیہاں وہیل چیئرپرموجودہیں۔
مریم نوازکامزیدکہناتھاکہ ریاست ماں کےجیسی ہوتی ہے،دعاہےتمام خصوصی افراداپنی زندگی بہتر طریقےسےگزاریں،فلاحی منصوبےپنجاب حکومت کی ترجیحات میں شامل ہیں،خصوصی افرادکی خدمت میراخواب ہے۔

Leave a reply