
امریکی صدرڈونلڈٹرمپ نےکہاہےکہ یوکرین پرحملوں سےخوش نہیں،روسی صدرسےکہتاہوں بس کردو،بہت ہوگیا،امن معاہدہ کرلو۔
غیرملکی خبرایجنسی کی رپورٹ کےمطابق یوکرین پرمیزائل حملوں کےبعدصدر ڈونلڈ ٹرمپ روسی صدرپیوٹن پربرہم ۔
غیرملکی میڈیاکےمطابق امریکی صدرڈونلڈٹرمپ کاکہناتھاکہ پیوٹن سےکہتاہوں یوکرین پرحملوں سےخوش نہیں ہوں،ایک ہفتےمیں5ہزارفوجی ہلاک ہورہے ہیں،بہت بری صورت حال ہے،روس کوخبردارکررہاہوں بمباری بندنہ ہوئی توپابندیاں لگ سکتی ہیں۔
ڈونلڈٹرمپ کامزیدکہناتھاکہ روسی صدرسےکہتاہوں بس کردو،بہت ہوگیا،امن معاہدہ کرلو،لگتاہےہم یوکرین امن معاہدےکےقریب پہنچ گئےہیں،اگلےچنددن اہم ہیں،ابھی بہت سی ملاقاتیں ہونی ہیں،روس یایوکرین میں کوئی فیورٹ نہیں، جنگ ختم کرنےپرتوجہ مرکوزہے۔
Leave a reply جواب منسوخ کریں
مزید دیکھیں
-
پاک فوج کاہیلی کاپٹرگرکرتباہ، 2میجرسمیت5اہلکارشہید
ستمبر 1, 2025 -
تیسراٹیسٹ:انگلینڈکے267رنزکےجواب میں قومی ٹیم نے73اسکوربنالیے
اکتوبر 24, 2024 -
پی ٹی سی ایل کےسابق ملازمین پنشن کےحقدار،سپریم کورٹ کافیصلہ
جولائی 11, 2025
اہم خبریں

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔














