معیشت کیلئے اچھی خبر:نیاقرض پروگرام،آئی ایم ایف کااجلاس9مئی کوہوگا

ملکی معیشت کےلئےاچھی خبر ،پاکستان کے نئے قرض پروگرام کےلئے بین الاقوامی مالیت فنڈز(آئی ایم ایف) کے ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس9 کوہوگا۔
ذرائع کےمطابق آئی ایم ایف کےایگزیکٹوبورڈکےایجنڈےمیں پاکستان کانام شامل ہے،پا کستان کےلئے1.1 ارب ڈالرکی منظوری کےامکانات روشن ہے،پاکستان اورآئی ایم ایف حکام بجٹ 2025-26کےبنیادی اہداف پرمتفق ہوچکے ہیں۔
ذرائع کاکہناہےکہ اہداف میں بجٹ کےخسارےکم کرنےاورقرضوں کی واپسی میں تاخیرسےبچنالازم ہے،جبکہ ٹیکس معاملات میں تنخواہ دارطبقےکےلئےریلیف بھی شامل ہے۔
مقامی وعالمی مارکیٹ میں سونےکی قیمت میں کمی
فروری 16, 2026حکومت نےپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کردیا
فروری 16, 2026
Leave a reply جواب منسوخ کریں
مزید دیکھیں
-
پنجاب کےتعلیمی اداروں میں چھٹیاں، بڑی تبدیلی کی تیاری
جنوری 26, 2026 -
آئینی ترمیم کامعاملہ:قومی اسمبلی کااجلاس طلب کرنےکافیصلہ
اکتوبر 15, 2024
اہم خبریں

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔














