
پاک بھارت کشیدگی ،آذربائیجان نےپہلگام حملےکی تحقیقات کامطالبہ کردیا۔
پہلگام حملےپرآذربائیجان کاپاکستان کےحق میں بیان سامنےآگیا۔
غیرملکی خبرایجنسی کی رپورٹ کےمطابق آذری وزارت خارجہ کاکہناتھاکہ پاکستان اوربھارت کےدرمیان کشیدگی پرتشویش ہے،فریقین تحمل کامظاہرہ کریں اوربات چیت سےمسائل حل کریں۔
غیرملکی خبرایجنسی کےمطابق آذری وزارت خارجہ کامزیدکہناتھاکہ پہلگام واقعہ کی آزاداورشفاف بین الاقوامی تحقیقات کرائی جائے،پاکستان اوربھارت کےدرمیان دیرینہ تنازع کاحل یواین کی قراردادوں کے مطابق نکالاجائے۔
حوثیوں کی مدینہ منورہ پر حملے کی سختی سے تردید
اکتوبر 2, 2026
Leave a reply جواب منسوخ کریں
مزید دیکھیں
-
غزہ امن معاہدہ:حماس نے7یرغمالی ریڈکراس کے حوالے کردئیے
اکتوبر 13, 2025 -
26نومبراحتجاج:بشریٰ بی بی کی 2مقدمات میں ضمانت میں توسیع
اپریل 28, 2025
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔














