
بارشوں کا نیا سپیل، گرمی کی چھٹی، ایک ہو گا جل تھل، محکمہ موسمیات نے ملک بھر میں طوفانی بارشوں کی پیشگوئی کردی ۔
محکمہ موسمیات کے مطابق مختلف علاقوں میں تیز ہواؤں کے ساتھ موسلادھار بارش اور ژالہ باری کا امکان ہے۔
محکمہ موسمیات نے اپنے انتباہ میں کہا ہے کہ آج سے 12 مئی کے دوران آندھی،جھکڑ، ژالہ باری، گرج چمک اور موسلادھار بارش کی وجہ سے کمزور انفرا سٹرکچر (بجلی کے کھمبے، درخت، گاڑیوں، سولر پینل وغیرہ) کو نقصان پہنچنے کا اندیشہ ہے، لہذا شہریوں کو احتیاطی تدابیر اپنانے کی ہدایت کی گئی ہے۔
پنجاب میں ڈرائیونگ کی عمر16سال مقررکردی گئی
دسمبر 4, 2025پنجاب میں 25سال بعدبسنت کے تہوار کی واپسی
دسمبر 4, 2025
Leave a reply جواب منسوخ کریں
اہم خبریں

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔














