
پاکستان اوربنگلہ دیش کےدرمیان ٹی ٹوئنٹی سیریزکاشیڈول جاری کردیاگیا۔
پی سی بی کاکہناہےکہ بنگلہ دیش کی کرکٹ ٹیم25مئی کولاہورپہنچےگی ، 26اور27مئی کوبنگلہ دیش کرکٹ ٹیم ٹریننگ سیشنزمیں حصہ لےگی۔
پی سی بی کامزیدکہناہےکہ پاکستان اوربنگلہ دیش کےدرمیان سیریزکاپہلامیچ 28 مئی کوکھیلاجائےگا،جبکہ دوسرامیچ 30مئی اورتیسرامیچ یکم جون کوکھیلا جائے گا۔تمام میچزرات 8بجےقذافی سٹیڈیم میں کھیلیں جائیں گے۔
واضح رہےکہ پاکستان نےبنگلہ دیش کےخلاف16رکنی ٹی ٹوئنٹی اسکواڈ کااعلان کیاہےجس کی قیادت سلمان آغاکریں گےجبکہ مایہ نازبلےبازبابراعظم ،محمدرضوان اورفاسٹ بولرشاہین آفریدی کوڈراپ کر دیا گیاہے۔
صاحبزادہ فرحان نے بھارت کےابھیشیک شرما کو پیچھے چھوڑ دیا
جولائی 30, 2026پاکستانی فٹ بال ٹیم پہلی بار فیفا کے ٹورنامنٹ میں حصہ لے گی
جولائی 30, 2026
Leave a reply جواب منسوخ کریں
اہم خبریں

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔













