
وزیراعظم شہبازشر یف نے کہا ہے کہ ہماری معاشی خودانحصاری کادارمدارسستی بجلی اورزراعت پرہے۔
وزیراعظم شہبازشریف کی زیرصدارت دیامربھاشاڈیم اوردیگرآبی وسائل کے امورپرجائزہ اجلاس منعقد ہوا ،جس میں اہم فیصلےکرلئےگئے۔
وزیراعظم شہبازشریف نےدیامربھاشاڈیم جیسےمنصوبوں کوترجیحی بنیادوں پرمکمل کرنےکی ہدایت کی اوروزیراعظم نے دیامربھاشاڈیم کی تعمیرمیں حائل تمام رکاوٹوں کوفوری حل کرنےکی بھی ہدایت کی ۔
اجلاس سےخطاب کرتےہوئےوزیراعظم شہبازشریف کاکہناتھاکہ پانی ذخیرہ کرنےکی استطاعت بڑھانے کیلئےنئےڈیمزکی تعمیرناگزیر ہے، ہماری معاشی خودانحصاری کادارمدارسستی بجلی اورزراعت پرہے۔
اُن کامزیدکہناتھاکہ پانی کےسٹوریج بڑھانےاورپانی کےمؤثراستعمال کی ضرورت ہے،ملک میں توانائی کی پیداواراورپانی کےوافرذخیرےکامؤثرنظام قائم کیاجائے۔
Leave a reply جواب منسوخ کریں
مزید دیکھیں
-
اسلام آبادمیں بلدیاتی انتخابات کی تاریخ میں توسیع
اگست 20, 2024 -
گیس قیمتوں کے تعین کے حوالے سے سوئی ناردرن کا مؤقف
مارچ 28, 2024
اہم خبریں
سائنس/فیچر
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔