ایران کبھی شہری علاقوں اورہسپتالوں پرحملہ نہیں کرتا،ایران

0
9

ایرانی وزیرخارجہ عباس عراقچی نےکہاکہ ایران کبھی شہری علاقوں اورہسپتالوں پرحملہ نہیں کرتا۔
غیرملکی خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کےمطابق ایرانی وزیرخارجہ عباس عراقچی کاکہناتھاکہ ایران کا مؤقف واضح ہے،ہم ہسپتالوں یاعام شہریوں کوہدف نہیں بناتے،ایران کبھی شہری علاقوں اورہسپتالوں پر حملہ نہیں کرتا۔
عباس عراقچی کامزیدکہناتھاکہ اسرائیل نےغزہ میں جان بوجھ کرہسپتالوں کونشانہ بنایا،اسرائیل کےبرعکس ،ایران انسانی ہمدردی کےاصولوں کی مکمل پاسداری کرتاہے۔

Leave a reply