
ایران اسرائیل جنگ کےباعث ایران نےآبنائےہرمزکی بندش کی دھمکی دے دی،جس کےنتیجےمیں خام تیل مہنگاہونےکاخدشہ ہوگیا۔
غیرملکی میڈیاکےمطابق آبنائےہرمزکی بندش سےخام تیل مہنگاہوگا،عالمی کاروباری سرگرمیاں رک جائینگی،آبنائےہرمزخام تیل کی20فیصدعالمی تجارت کی گزرگاہ ہےجوخلیج فارس کوخلیج عمان اوربحیرہ عرب سےملاتی ہے۔
بلوم برگ کےمطابق آبنائےہرمزکی بندش سےخام تیل 20ڈالرفی بیرل تک مہنگاہوگا۔
جی پی مورگن کی رپورٹ کےمطابق آبنائےہرمز کی بندش سےخام تیل فی بیرل 130ڈالرکا ہوسکتاہے، آبنائےہرمزکی بندش سےتیل کی قیمتیں 120 ڈالرسے 130ڈالرفی بیرل تک بڑھ سکتی ہیں۔
گولڈمین سیکس کےمطابق ایرانی برآمدات روکنےسےبھی تیل کی قیمتیں بڑھیں گی،ایرانی برآمدات میں نصف کمی سےبھی خام تیل کی قیمت فی بیرل85ڈالرتک بڑھ سکتی ہے۔
آبنائےہرمزکی بندش کےعالمی معیشت پراثرات کیاہوں گے؟
برینٹ کروڈ90ڈالرفی بیرل تک بڑھ سکتاہے،جس کی قیمت اس وقت 70ڈالرفی بیرل ہےاورمئی میں قیمت 65ڈالرفی بیرل کےلگ بھگ تھی۔
قومی بچت سکیموں پرشرح منافع میں کمی
جولائی 3, 2025قیمت میں اضافےکاخدشہ،حکومت کاچینی درآمدکرنےکافیصلہ
جولائی 2, 2025
Leave a reply جواب منسوخ کریں
اہم خبریں
سائنس/فیچر
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔