محسن نقوی کی بطورچیئرمین پی سی بی تقرری کیخلاف فیصلہ محفوظ

0
10

اسلام آبادہائیکورٹ نےمحسن نقوی کی بطورچیئرمین پی سی بی تقرری کیخلاف درخواست پرفیصلہ محفوظ کرلیا۔
قائم مقام چیف جسٹس سرفرازڈوگر نے دلائل سننے کے بعد فیصلہ محفوظ کیا۔
اسلام آبادہائیکورٹ کی جانب سےکیس کامختصرفیصلہ آج جاری ہونےکاامکان ہے۔
وکیل درخواست گزارنےکہاکہ محسن نقوی کی تقرری نگران وزیراعظم نےکی جوغیرقانونی ہے۔
پی سی بی کےوکیل نےکہاکہ محسن نقوی کی تقرری قانون کےمطابق ہوئی،موجودہ وزیراعظم نےبھی تقرری پراعتراض نہیں کیا۔

Leave a reply