محکمہ داخلہ پنجاب کامحرم کےدوران قیام امن کیلئےاہم فیصلہ

0
8

محکمہ داخلہ پنجاب نےمحرم کےدوران قیام امن کےلئےاہم فیصلہ کرلیا۔
ترجمان محکمہ داخلہ پنجاب کاکہناہےکہ محکمہ داخلہ پنجاب میں پہلا سائبرپٹرولنگ اورکوئیک رسپانس سیل قائم کردیاگیاپٹرولنگ سیل24گھنٹےفعال رہےگا۔
ترجمان کامزیدکہناہےکہ خصوصی سیل محرم میں ڈیجیٹل مانیٹرنگ کافریضہ انجام دےرہاہے ،سائبر پٹرولنگ سیل ڈیجیٹل میڈیاپرفرقہ وارانہ موادکورپورٹ کررہاہے۔

Leave a reply