امریکا:تارکین وطن کیلئےنیاامیگریشن قانون نافذ

0
3

تارکین وطن کے لئے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے نیاامیگریشن قانون نافذکردیا۔
غیرملکی خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کےمطابق امریکاآنےوالوں کےلئےنئی وارننگ جاری،ویزااورگرین کارڈمنسوخی کانیاقانون نافذ کردیاگیا۔

غیرملکی خبررساں ایجنسی کےمطابق امریکی وزیرخارجہ مارکوروبیوکاکہناہےکہ کوئی طالب علم صرف مظاہروں میں شرکت یاافراتفری پھیلانےآتاہےتوویزانہیں دیں گے۔
ترجمان وائٹ ہاؤس کاکہناہےکہ امریکامیں غیرقانونی طور پر رہنےوالاہرشخص مجرم ہے۔
امریکی محکمہ امیگریشن حکام کاکہناہےکہ دہشت گردی اورتشددکی ترغیب یاایسی سرگرمی پرامریکامیں رہنےنہیں دیاجائےگا،قانون توڑنےوالوں کےگرین کارڈاورویزےمنسوخ ہوں گے۔

Leave a reply