پائیدارمعاشی ترقی کےہدف کےحصول کیلئےپرعزم ہیں،محمداورنگزیب

0
6

وفاقی وزیرخزانہ محمداورنگزیب نےکہاہےکہ پائیدارمعاشی ترقی کےہدف کےحصول کیلئےپرعزم ہیں۔
اسلام آبادمیں تقریب سےخطاب کرتےہوئےوفاقی وزیرخزانہ محمداورنگزیب کاکہناتھاکہ بڑھتی آبادی ہر شعبہ زندگی کومتاثرکررہی ہے،پائیدارترقی کیلئےبڑھتی آبادی پرقابوپاناضروری ہے،پائیدارمعاشی ترقی کےہدف کےحصول کیلئےپرعزم ہیں۔
اُن کامزیدکہناتھاکہ بجٹ میں آبادی کنٹرول کرنےکیلئے خطیرفنڈز رکھے گئے ہیں،آبادی کنٹرول کرنے کیلئےصوبائی حکومتوں کومزیدفعال کردار ادا کرنا ہوگا،پانچ سال سےکم 40فیصدبچوں کودرپیش غذائی قلت سےنمٹنےکیلئےاقدامات ناگزیر ہیں۔

Leave a reply