اوپیک نےآئندہ 4سالوں میں خام تیل کی طلب میں کمی کااشارہ دیدیا

0
4

اوپیک نےآئندہ چارسال کےلئےعالمی منڈی میں خام تیل کی طلب میں کمی کااشارہ دےدیا۔
اوپیک کےمطابق خاص طورپرچین کی سست معیشت کےباعث تیل کی طلب کم رہےگی،اس سال عالمی طلب اوسطاً10لاکھ 50ہزاربیرل یومیہ رہےگی،توقع ہےکہ 2026میں مانگ اوسطاً10لاکھ 63ہزاربیرل یومیہ تک بڑھےگی،جبکہ پچھلےسال تیل کی طلب کی پیشگوئی 10لاکھ80ہزاربیرل یومیہ تھی۔
اوپیک کےمطا بق سال 2029میں طلب 11لاکھ16ہزاربیرل یومیہ تک پہنچ جائےگی،2029کی پیشگوئی پچھلےسال کےاعدادوشمارسے70لاکھ بیرل یومیہ سےکم ہے۔

Leave a reply