
شہر قائدکراچی میں آئندہ 3روز موسم کیسا رہے گا؟ بارش کے کتنے امکانات ہیں؟محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کر دی۔
محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کی ہے کہ کراچی ڈویژن میں اگلے 3 دن کے دوران سمندری ہوائیں مکمل طور پر فعال رہنے کا امکان ہے۔شہر میں رات کے وقت بوندا باندی کے امکانات کے ساتھ مطلع جزوی طور پر ابر آلود اور مرطوب رہنے کی توقع ہے،جبکہ نمی کا تناسب صبح کے وقت 80 شام کو 65 فیصد رہنے کا امکان ہے۔
محکمہ موسمیات کاکہناہےکہ کراچی میں آئندہ 3 روز کے دوران زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 34 تا 36 ڈگری کے درمیان ریکارڈ ہو سکتا ہے۔صوبے کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہنے کا امکان ہے تاہم آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران گھوٹکی، سکھر، لاڑکانہ، جیکب آباد، کشمور، شکارپور اور قمبر شہدادکوٹ اضلاع میں چند مقامات پر مطلع جزوی طور پر ابر آلود اور ہلکی بارش کا امکان ہے۔
خبردار،خیبرپختونخواحکومت نےسیاحوں کیلئےایڈوائزری جاری کردی
جولائی 26, 2025لاہورکےمختلف علاقوں میں بارش سےحبس کی شدت میں اضافہ ہوگیا
جولائی 26, 2025
Leave a reply جواب منسوخ کریں
مزید دیکھیں
-
لاہور میں باڈی بلڈنگ کے مقابلے کا انعقاد
مئی 2, 2024 -
ابوظہبی: پاکستان کے سفارت خانے میں پروقار عشائیہ
اپریل 23, 2024
اہم خبریں
سائنس/فیچر
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔