پی سی بی کاپی ایس ایل کے10سال پرڈاکیومینٹری بنانےکافیصلہ

شائقین کرکٹ کےلئےبڑی خوشخبری،پی سی بی نےپاکستان سپرلیگ (پی ایس ایل )کے10سال پر ڈاکیومینٹری بنانےکافیصلہ کیاہے۔
ذرائع کےمطابق ڈاکیومینٹری پاکستان سپرلیگ کےسفرکےاتارچڑھاؤ اور کامیابیوں پرمبنی ہوگی،پی ایس ایل کی دبئی سےپاکستان منتقلی اورغیرملکی کھلاڑیوں کولانے جیسے چیلنجزپر بات ہوگی۔
ذرائع کاکہناہےکہ کوویڈکےدنوں میں پی ایس ایل کودرپیش چیلجزکابھی خصوصی ذکرکیاجائےگا،پی ایس ایل دنیاکی بڑی لیگوں میں ٹاپ پرکیسےآئی ،ساراخلاصہ ڈاکیومینٹری میں کیاجائے گا۔