فلڈریلیف آپریشن میں جاں بحق اسسٹنٹ کمشنرکواعلیٰ سول ایوارڈدینےکافیصلہ

0
1

حکومت نےفلڈریلیف آپریشن میں جاں بحق اسسٹنٹ کمشنرپتوکی فرقان احمدکواعلیٰ سول ایوارڈ دینے کافیصلہ کیاہے۔
فلڈریلیف آپریشن میں جاں بحق فرقان احمدکےورثاکوایک کروڑروپےکی گرانٹ بھی دی جائیگی،جس کی منظوری وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازنےدےدی ہے،مریم نوازنےاسسٹنٹ کمشنرکواعلیٰ سول ایوارڈدینےکی منظوری بھی دےدی۔
مریم نوازکاکہناتھاکہ مشکل حالات میں عوام کی مددکرتےہوئےاپنی جان کانذرانہ پیش کرنیوالےحقیقی ہیروہیں۔
واضح رہےکہ اسسٹنٹ کمشنرپتوکی فرقان احمدکینسرمریض ہونےکےباوجود4دن سےمسلسل رات دن فلڈریلیف ڈیوٹی کررہےتھے۔

Leave a reply