جی ایچ کیوحملہ کیس:وکلاکوعمران خان سےمشاورت کی اجازت مل گئی

0
4

9مئی جی ایچ کیوحملہ کیس میں مشاورت کےلئےوکلاکوعمران خان سےملاقات کی اجازت مل گئی۔
راولپنڈی کی انسداددہشتگردی عدالت کےجج امجدعلی شاہ نےبانی پی ٹی آئی عمران خان کےوکیل فیصل ملک کی درخواست پرسماعت کی ،عدالت نےدلائل سننے کے بعد3وکلاکوبانی پی ٹی آئی سےملاقات کی اجازت دیدی۔
وکیل فیصل ملک،حسنین سنبل اورعاقل خان کوبانی پی ٹی آئی سےملاقات کی اجازت مل گئی۔
وکلاجی ایچ کیوحملہ کیس میں بانی پی ٹی آئی عمران خان سےمشاورت کریں گے۔

Leave a reply