سونےکی قیمت میں مزیدکمی،فی تولہ کتنےکاہوگیا؟جانیے

0
24

مقامی وعالمی مارکیٹ میں سونےکی قیمت میں مزیدکمی ہوگئی۔
سونےکوشادی بیاہ ودیگرتقریبات پربناؤسنگھارکےلئےاستعمال کیا جاتا ہے، مگر مہنگائی کےاس دورمیں یہ خواہش صرف ایک خواب ہی بن گیاہے۔کیونکہ مہنگائی کی وجہ سےغریب ہویاامیرسب پریشان ہے۔
مقامی مارکیٹ میں 24قیراط کےحامل فی تولہ سونےکی قیمت میں ایک ہزارروپےکی کمی ہونےسےفی تولہ سونا4لاکھ19ہزار362روپےکاہوگیاجبکہ دس گرام سونےکی قیمت میں 857روپےکی کمی ہونے سےدس گرام سونا3لاکھ 59ہزار535روپےکاہوگیا۔
بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 10ڈالر کی کمی سے 3ہزار 970ڈالر کی سطح پر آگئی۔

Leave a reply