اقوام متحدہ کی کمیٹی میں حق خودارادیت سےمتعلق پاکستان کی قراردادمنظور

0
5

اقوام متحدہ کی کمیٹی میں حق خودارادیت سےمتعلق پاکستان کی قراردادمنظورکرلی گئی۔
تفصیلات کےمطابق پاکستانی مستقل مندوب عاصم افتخارنے65ممالک کی مشترکہ قراردادپیش کی۔
قراردادکےمتن میں کہاگیاکہ فلسطین اورکشمیرکےعوام اب تک حق خودارادیت کی جدوجہدکررہےہیں۔
قراردادمیں مطالبہ کیاگیاکہ سیکرٹری جنرل آئندہ اجلاس میں اس اہم معاملے پر رپورٹ پیش کریں ۔
پاکستانی مستقل مندوب عاصم افتخارنےکہاہےکہ غیرملکی قبضہ ،استحصال اوربدسلوکی کاسلسلہ بندکیاجائے،حق خودارادیت یواین چارٹرکےبنیادی اصولوں میں شامل ہے۔

Leave a reply