آزادکشمیرکی 20رکنی نئی کابینہ نےحلف اٹھالیا

0
5

آزادکشمیرقانون سازاسمبلی کی 20رکنی نئی کابینہ نےحلف اٹھالیا۔
حلف برداری کی تقریب ایوان  صدر مظفرآباد میں منعقدکی گئی،صدرآزادکشمیرکی علالت کےباعث سپیکر قانون ساز اسمبلی چودھری لطیف اکبرنےنئی کابینہ سےحلف لیا،وزیراعظم آزادکشمیرراجہ فیصل ممتازراٹھورنے تقریب حلف برداری میں شرکت کی۔
وزرامیں سردارجاویدایوب،میاں وحید،جاویدبڈھانوی ،ملک ظفرشامل جبکہ دیوان چغتائی ،چودھری ارشد ،قاسم مجید،ضیاالقمر،چودھری رشیدبھی وزرامیں شامل،نبیلہ ایوب،رفیق نیئر،یاسرسلطان،بازل نقوی اور عامریاسین نےحلف اٹھایا،محمدحسین چودھری،اخلاق فہیم،اخترربانی اورعلی شان سونی نےحلف اٹھالیا۔
آزادکشمیرحکومت کی نئی کابینہ میں18وزرااور2مشیرشامل ہیں،آزادکشمیرکی نئی کابینہ میں فہدیعقوب اوراحمدصغیربطورمشیرشامل ہیں۔

Leave a reply