پنجاب میں پٹرول موٹر سائیکل رکشےکی پروڈکشن پرپابندی لگانےکافیصلہ

0
32

پنجاب حکومت نے پٹرول موٹر سائیکل رکشےکی پروڈکشن پرپابندی لگانےکافیصلہ کرلیا۔
پنجاب حکومت نے ماحولیاتی آلودگی اور سموگ پر قابو پانے کے لیے اہم اقدامات کا اعلان کرتے ہوئے صوبے میں پٹرول سے چلنے والے موٹر سائیکل رکشوں کی پروڈکشن پر پابندی کا اصولی فیصلہ کر لیا۔پٹرول موٹر سائیکلوں کی پروڈکشن بھی بتدریج مرحلہ وار بند کی جائے گی۔


وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیر صدارت انسدادِ سموگ کے لیے کابینہ کمیٹی کا خصوصی اجلاس منعقد ہوا، جس میں متعدد اہم فیصلے کیے گئے۔ اجلاس میں یہ بھی طے پایا کہ سرکاری ادارے اب صرف الیکٹرک یا ہائبرڈ گاڑیاں اور الیکٹرک موٹر سائیکلیں خریدیں گے۔

Leave a reply