سپریم کورٹ میں مستقل جج کی تعیناتی کیلئے جوڈیشل کمیشن کااجلاس طلب

0
12

سپریم کورٹ میں مستقل جج کی تعیناتی کےلئےجوڈیشل کمیشن کااجلاس طلب کرلیاگیا۔
ذرائع کےمطابق چیف جسٹس آف پاکستان یحییٰ آفریدی کی زیرصدارت جوڈیشل کمیشن آف پاکستان کا اجلاس آج ہوگا،جس میں سپریم کورٹ میں مستقل جج کی تعیناتی کےمعاملےکاجائزہ لیاجائےگا،جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب کوسپریم کورٹ کامستقل جج بنانےپرغورہوگا۔
ذرائع کاکہناےکہ چیف جسٹس سندھ اوربلوچستان ہائیکورٹس کیلئےناموں کی منظوری دی جائےگی، بلوچستان اورسندھ ہائیکورٹس کے پہلے 3سینئر ججز سے مستقل چیف جسٹس کاانتخاب ہوگا۔

Leave a reply