Author: Noman Ahmed
.اے آئی ٹیکنالوجی کتنی ضروری ہے؟ بل گیٹس نے بتا دیا
جون 28, 2024610اے آئی ٹیکنالوجی سے سائنسی ترقی میںکتنی مدد ملے گی؟ اوراس کیلئے کیا چیز ضروری ہے؟ مائیکرو سافٹ کے شریک بانی بل گیٹس نے بتا دیا۔ بل گیٹس کافی عرصے سے مصنوعی ذہانت کے پرزور حامی ہیں،مگر آرٹی فیشل انٹیلی جنس تمام تر پیشرفت کے باوجود وہ اس ٹیکنالوجی کے ...190 ملین پاؤنڈز ریفرنس،عمران خان کی ضمانت کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج
جون 28, 20241330اسلام آباد ہائیکورٹ نے 190 ملین پاؤنڈ نیب کیس میں پاکستان تحریک انصاف کے بانی چیئرمین عمران خان کی درخواست ضمانت منسوخی کیلئے سپریم کورٹ سے رجوع کر لیا۔ چیئرمین نیب نے اسلام آباد ہائیکورٹ کے ضمانت دینے کے فیصلہ کیخلاف سپریم کورٹ میں درخواست دائر کی۔ درخواست میں موقف ...ویمنز ٹی ٹوئنٹی ایشیا کپ : خواتین کرکٹرز کا کیمپ کراچی میں شروع ہوگیا۔
جون 28, 2024700کیمپ میں 28 کرکٹرز شریک ، دو پریکٹس میچز بھی کھیلے جائیں گے۔ محمد وسیم ویمنز ایشیا کپ کے لیے پاکستان ٹیم کے ہیڈ کوچ مقرر ہوگئے۔ آئندہ ماہ ہونے والے اے سی سی ویمنز ٹی ٹوئنٹی ایشیا کپ 2024 کے سلسلے میں پاکستان ویمنز ٹیم کا چار روزہ ٹریننگ ...پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں اضافے کا امکان
جون 28, 2024720عوام پر ایک بار پھر پٹرول بم گرانے کی تیاری کرلی گئی، حکومت کی جانب سے پیٹرول اور ڈیزل مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا امکان ظاہر کیا جارہا ہے۔ حکومت کی جانب سے آئندہ 15 روزکے لیے پیٹرول 7.54 روپے اور ڈیزل 9.84 روپے فی لیٹر مہنگا ہونے کا ...اڈیالہ جیل میں ملاقات کا معاملہ: عمران خان نےعدالت سے رجوع کر لیا۔
جون 28, 2024680اسلام آباد: بانی پی ٹی آئی عمران خان نے پارٹی لیڈر شپ اور وکلاء کو ملاقاتوں و مشاورت کی اجازت نہ دینے کے خلاف پی ٹی آئی بانی نے اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع کر لیا۔ درخواست میں موقف اپنایا گیا کہ عدالتی احکامات کے باوجود سپرنٹنڈنٹ جیل وکلاء اور ...ایران میں قبل از وقت صدارتی انتخاب
جون 28, 20241220ایرانی میڈیا کے مطابق صدر ابراہیم رئیسی کے پیلی کاپٹر حادثے میں جاں بحق ہونے کے باعث ایران میں قبل از وقت صدارتی انتخاب ہو رہا ہے۔ صدارتی انتخاب میں 4 امیدواروں کے درمیان مقابلہ ہے جبکہ 2 امیدوار دستبردار ہوچکے ہیں۔ ایرانی صدر کے منصب کے لیے سعید جلیلی، ...ہم حماس کو اسامہ بن لادن کی طرح ختم کر دیں گے: ٹرمپ
جون 28, 2024850امریکا میں الیکشن قریب آتے ہی امیدواروں کے درمیاں بیانیے کی جنگ جاری ہے ، امریکی تاریخ پہلی بار حاضرین کے بغیر مباحثے میں امریکی صدر اور سابق صدر نے ایک دوسرے پر سنگین الزامات کی بارش کر دی ڈیموکریٹک پارٹی کے اُمیدوار موجودہ امریکی صدر جو بائیڈن اور ری ...ملک بھر میں بارشیں،کراچی میں گرمی کی پیشگوئی
جون 28, 20241380ملک بھر میں بارشیں،مگر کراچی میں گرمی برقرار رہنے کی پیشگوئی۔ شہر قائد کراچی کا موسم پل پل بدلنے لگا۔ محکمہ موسمیات نے پہلے گرمی بڑھنے کی پیشگوئی کی، پھر بارش کی نوید سنائی اور اب ایک مرتبہ پھر ملک بھر میں یکم جولائی تک بارشوں کی پیشگوئی کی ہے، ...حامد علی بیلا کو مداحوں سے بچھڑے23 برس بیت گئے
جون 27, 2024810پاکستان کے معروف لوک گلوکار حامد علی بیلا کو مداحوں سے بچھڑے23 برس بیت گئے ۔ ان کی گائیکی کی لوک دُھنیں فن ِموسیقی میں آج بھی اپنا منفرد مقام رکھتی ہیں۔ شاہ حسین کے کلام ’’مائے نی میں کینوں آکھاں‘‘ نے حامد علی بیلا کو شہرت کی بلندیوں پر ...نیلم ویلی :چار کوہ پیماؤں نے چوٹی لال بتی سر کرلی
جون 27, 20241030جنت نظیر آزاد کشمیر کی نیلم ویلی میں حوصلے اور ہمت کی نئی داستان ۔ چار نوجوان کوہ پیماؤں نے بلند ترین چوٹی لال بتی سر کرلی۔ چوٹی سر کرنیوالوں میں ایک خاتون کوہ پیماہ بھی شامل ہے۔ آزاد کشمیرکے علاقے نیلم ویلی میں چار نوجوان کوہ پیماؤں نے سطح ...
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©