Author: Noman Ahmed
کراچی اورحیدرآباد میں ٹائیفائیڈ ویکسینیشن مہم کا آغاز
مئی 13, 20242640کراچی:(پاکستان ٹوڈے) محکمہ صحت سندھ کی جانب سے کراچی اورحیدرآباد میں ٹائیفائیڈ ویکسینیشن مہم کاآغاز کراچی کے 7 اور حیدرآبادکے ایک ضلع میں ٹائیفائیڈ ویکسینیشن مہم 25 مئی تک جاری رہے گی, یہ ویکسینیشن نو ماہ سے 15سال تک کی عمر تک کے بچوں کیلیے ہے،پروجیکٹ ڈائرکٹر ای پی آئی ...میٹرک امتحانات کے دوران دفعہ 144 ہوا میں تحلیل
مئی 13, 20241830پاکستان ٹوڈے: تعلیمی بورڈ کے تحت میٹرک کے امتحانات جاری ہیں، دسویں جماعت کا ریاضی کا پرچہ شروع ہونے سے قبل سوشل میڈیا پر وائرل ہو گیا۔ ابراہیم علی بھائی اسکول میں موبائل کے ساتھ امتحان میں شریک, طلبہ موبائل سے دیکھ کر پرچہ حل کرنے میں مصروف گزشتہ دنوں ابراہیم ...چئیرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی کی ڈبلن میں کرکٹ آئرلینڈ کے چئیرمین سے ...
مئی 13, 20241320پاکستان ٹوڈے:چئیرمین کرکٹ آئرلینڈ نے چیئرمین پی سی بی کا پرتپاک خیرمقدم کیا ۔ آئرلینڈ کا دورہ کرنے پر شکریہ ادا کیا۔ آئرلینڈ ٹیم کی شرٹ اور کیپ کا سوونیر پیش کیا تفصیلات کے مطابق وویمنز کرکٹ ٹیموں کی سیریز پر بات چیت کی گئی ۔ وویمنز ٹیموں کے درمیان ...آج قومی ٹیم کے کپتان بابراعظم ٹی ٹوئنٹی میچ جیتنے والے کپتان بن گئے
مئی 13, 20242050پاکستان ٹوڈے: ان سے قبل انگلینڈ کے مورگن نے بطور کپتان 44 میچز میں کامیابی حاصل کی تھی۔ تفصیلات کے مطابق آج ڈبلن میں آئرلینڈ کے خلاف دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں پاکستان کی جیت بابر کی قیادت میں 45 ویں فتح تھی۔ یوگنڈا کے برائن مسابا نے بطور کپتان ...پنجاب پولیس اور انٹرپول اسلام آباد کی مشترکہ کاروائی
مئی 13, 20241300پاکستان ٹوڈے: مزید 02 دوخطرناک اشتہاری متحدہ عرب امارات سے گرفتار تفصیلات کے مطابق پنجاب پولیس سپیشل آپریشن سیل کے انسپکٹر نجم فراز دونوں اشتہاریوں کو لے کر یو اے ای سے پاکستان روانہ، اشتہاری وجیہہ الحسن نے تین برس قبل تھانہ صدر ڈسکہ سیالکوٹ کی حدود میں شہری کو ...آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کا بیدیاں روڈ پر ملزمان کی فائرنگ سے ماں ...
مئی 13, 20241560پاکستان ٹوڈے: جنوبی چھاؤنی، کے علاقے میں پرانی دشمنی پر 28 سالہ عائشہ اور 17 سالہ بیٹے عبدالرحمن کا قتل، پولیس اور فرانزک ٹیم کے موقع پر موجود تحقیقات جاری تفصیلات کے مطابق لاشیں تحویل میں لیکر پوسٹمارٹم کے لیے ڈیڈ ہاؤس منتقل، لاہور وجہ عناد پرانی دشمنی عدالت میں ...پنجاب اسمبلی کااجلاس دوروز کے وقفے کے بعد آج دوبارہ ہوگا
مئی 13, 20241580لاہور:(پاکستان ٹوڈے) پنجاب اسمبلی کے اجلاس کی صدارت سپیکر ملک محمد احمد خان کریں گے پنجاب اسمبلی میں آج ایک بارپھر گندم خریداری کے معاملے پرعام بحث ہوگی، اسمبلی اجلاس میں آج محکمہ خوراک اور محکمہ خزانہ کے بارے میں بھی سوالات کےجواب دریافت کیئے جائیں گے۔ پنجاب اسمبلی میں ...گندم خریداری کے عمل میں غفلت کا معاملہ، وزیراعظم شہباز شریف نے پاسکو ...
مئی 13, 20241490لاہور:(پاکستان ٹوڈے) وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ کسانوں کی ترقی و خوشحالی کے لیے بھرپور اقدامات اٹھائے جائیں گے، حکومت ملک میں غذائی تحفظ کے حوالے سے ہر ممکن کوششیں کررہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہبازشریف کی زیرصدارت گندم کی طلب، رسد اور خریداری پروگرام سے متعلق اجلاس ...آئرلینڈ:فاسٹ بولر شاہین آفریدی نے تماشائی کی بدتمیزی، ویڈیو وائرل
مئی 13, 20242020پاکستان ٹوڈے: پاکستان اور آئرلینڈ کے میچ کے دوران فاسٹ بولر شاہین آفریدی نے تماشائی کی بدتمیزی کو نظر انداز کر دیاجس کے بعد سکیورٹی نے تماشائی کو گراؤنڈ سے باہر نکال دیا۔ گزشتہ روز ڈبلن میں کھیلے جانے والے دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں پاکستان نے آئرلینڈ کو 7 ...فلم انڈسٹری کی اداکارہ پاویتھرا جے رام سڑک حادثے میں ہلاک
مئی 13, 20241420(پاکستان ٹوڈے) بھارتی میڈیا کے مطابق افسوسناک واقعہ گزشتہ روز اس وقت پیش آیا جب اداکارہ اپنے اہل خانہ کے ساتھ کار میں سفر کررہی تھیں، اداکارہ کی گاڑی نے آندھرا پردیش کے علاقے محبوب نگر میں اپنا کنٹرول کھو دیا اور روڈ ڈیوائیڈر سے ٹکرا گئی۔ بھارتی میڈیا کے ...

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©









