Author: Noman Ahmed
انٹرنیشنلز ٹی ٹوئنٹی میں بابر اعظم نے کوہلی کے برابر اعزاز اپنے نام کرلیا
مئی 11, 20242020پاکستان ٹوڈے: آئرلینڈ سے شکست خوردہ کپتان بابراعظم نے ایک اور بین الاقوامی اعزاز اپنے نام کرلیا ہے ۔ بابر اعظم ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنلز میں سب سے زیادہ ففٹی پلس اسکور میں کوہلی کے برابر آگئے۔ پاکستانی کپتان نے آئرلینڈ کے خلاف پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں ففٹی اسکور کی ...افغانستان کے صوبے بغلان میں آنے والے سیلاب سے درجنوں افراد زخمی
مئی 11, 20243950(پاکستان ٹوڈے) افغان صوبے بغلان میں طوفانی بارشوں کے بعد آنے والے سیلاب سے جاں بحق افراد کی تعداد 60 ہوگئی۔ تفصیلات کے مطابق برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق افغانستان کے صوبے بغلان میں آنے والے سیلاب سے درجنوں افراد زخمی ہوئے ہیں جس سے ہلاکتوں میں مزید اضافے کا ...وفاقی دارالحکومت میں روٹی کی قیمت سے متعلق کیس کا تحریری حکم نامہ جاری
مئی 11, 20241610اسلام آباد:(پاکستان ٹوڈے) اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس طارق محمود جہانگیری نے 3 صفحات پر مشتمل تحریری حکم نامہ جاری کر دیا ڈپٹی کمشنر اسلام آباد سیل کیے گئے تمام تندوروں کو فوری ڈی سیل کریں، اسلام آباد ہائیکورٹ کا حکم،روٹی زیادہ قیمت پر بیچنے والے گرفتار افراد کو فوری ...وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے جناح اسپتال کے ایگزیکٹیو ڈائریکٹر پروفیسر ...
مئی 11, 20241780پاکستان ٹوڈے: ملاقات میں جناح اسپتال کی خدمات کو مزید بہتر کرنے کے حوالے سے بات چیت ، وزیراعلیٰ سندھ نے جے پی ایم سی کو ایک بہترین ادارہ بنانے کے لیے ایگزیکٹیو ڈائریکٹر کو ضروری ہدایات دیں ، جناح اسپتال میں مریضوں کی تعداد میں مسلسل اضافہ ہورہا ہے۔ ...میئر کراچی مرتضیٰ وہاب کا بیان
مئی 11, 20241310پاکستان ٹوڈے: شہر میں نئی بسوں سے متعلق بہت جلد خوشخبری سنیں گے, جیسے ہی کےایم سی کےمالی معاملات میں بہترہوں گےعوام خوشخبری سنیں گے۔ معاملات بہتری کی طرف جا رہے ہیں، تجاوزات سے ضبط شدہ سامان کو زیادہ دیر تک نہیں رکھ سکتے، قانون میں ترمیم کرکے اب جرمانہ ...گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان مزاری اقبال پر پہنچ گئے
مئی 11, 20241350لاہور:(پاکستان ٹوڈے) رینجرر کے چاق وچوبند دستے نے گورنر پنجاب کو سلامی دی تفصیلات کے مطابق گورنر پنجاب نے پھولوں کی چادر چڑھائی اور فاتحہ خوانی کی گورنر پنجاب نے مہمانوں کی کتاب میں اپنے تاثرات بھی قلم بند کیےکرکٹ گراؤنڈ کے ساتھ شہید ذوالفقار علی بھٹو کرکٹ اکیڈمی کا بھی افتتاح کیا
مئی 11, 20241700پاکستان ٹوڈے: ہم پر الزام لگتا تھا کہ جہاں سے ہم منتخب نہیں ہوتے وہاں کام نہیں ہوتے ایسی بات نہیں, کورنگی میں بڑی شاہراہیں پیپلز پارٹی نے بنوائی۔ تفصیلات کے مطابق تین فلائ اوور کورنگی میں بنائے ہیں۔ سندھ گورنمنٹ چلڈرن اسپتال اچھے طریقے سے کام کر رہا ہے۔ ...بجٹ 2024-25: پینشن، سمیت مختلف کٹوتیوں کی تیاری شروع
مئی 11, 20242740پاکستان ٹوڈے: مالی سال 2024 25 میں وفاقی حکومت نے سرکاری ملازمین کی پینشن سمیت مختلف مد میں بڑے پیمانے پر کٹوتیوں کی تیاری شروع کر دی ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیراعظم کی قائم کردہ ایک 7 رکنی کمیٹی نے اپنی سفارشات پیش کر دی ہیں جن میں ...آئی ایم ایف تو یکم جولائی سے بجلی کے بنیادی نرخوں میں اضافہ کر دیا
مئی 11, 20241560اسلام آباد:(پاکستان ٹوڈے) آئی ایم ایف نے پاکستان کو متنبہ کیا ہے کہ بیرونی فنانسنگ کو کم تر کرنے کی کوئی پالیسی اختیار کی گئی تو قرض برقرار رکھنے کا تنگ راستہ بھی خطرے کا شکار ہوسکتا ہے آئی ایم ایف تو یکم جولائی 2024 سے بجلی کے بنیادی نرخوں ...سائنس کی دنیا سے اچھی خبر
مئی 11, 20241860(پاکستان ٹوڈے) آئی کیوب قمر کے کامیاب لانچ کے بعد پاکستان کا ایک اور سیٹلائٹ لانچ کرنے کا فیصلہ تفصیلات کے مطابق نیا سیٹلائٹ 30 مئی کو خلا میں چھوڑا جائے گا, سیٹلائٹ جدید ترین مواصلاتی نظام کی تشکیل میں رہنمائی کرے گا سیٹلائٹ ٹیلی کام سیکٹر کی بڑھتی ہوئی ...

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
آرکائیوز
تاریخ سے دریافت کریں۔
| پیر | منگل | بدھ | جمعرات | جمعہ | ہفتہ | اتوار |
|---|---|---|---|---|---|---|
| 1 | ||||||
| 2 | 3 | 4 | 5 | 6 | 7 | 8 |
| 9 | 10 | 11 | 12 | 13 | 14 | 15 |
| 16 | 17 | 18 | 19 | 20 | 21 | 22 |
| 23 | 24 | 25 | 26 | 27 | 28 | |
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©









