Author: Noman Ahmed
سعودی عرب کی زیرزمین سرنگوں سے 7 ہزار سال پرانی چٹانی تصاویر دریافت
مئی 10, 20242640پاکستان ٹوڈے: ہزاروں سال قبل جزیرہ نما عرب میں رہنےوالے افراد گرمی سے بچنے کیلئے موسم گرما میں زیرزمین چلے جاتے تھے اور انہوں نے ایسی سرنگوں میں رہائش اختیار کیں، جن میں لاکھوں سال قبل لاوا بہتا تھا۔یہ انکشاف ایک تازہ تحقیق میں سامنے آیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ...طلبا کیلئے خوشخبری,گرمیوں کی تعطیلات کب ہوں گی؟
مئی 10, 20241960لاہور:(پاکستان ٹوڈے) تاریخ کا اعلان ہو گیا۔ پنجاب بھر کے تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی چھٹیاں 7 جون سے ہوں گی۔ تفصیلات کے مطابق ملک بھر میں مئی کے مہینے میں گرمی کی شدت میں اضافے کے پیش نظر محکمہ تعلیم پنجاب نے سکولوں اور کالجوں میں موسم گرما ...دس اور گیارہ مئی کوجنوبی پنجاب میں طوفانی بارش کی پیشگوئی
مئی 10, 20241620پاکستان ٹوڈے: محکمہ موسمیات کے مطابق آج ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم گرم اورخشک رہے گا۔ تفصیلات کے مطابق تاہم جنوبی پنجاب اور شمالی بلوچستان کے مختلف علاقوں سمیت خیبر پختونخوا کے بالائی علاقوں، آزاد کشمیراور ملحقہ پہاڑی علاقوں میں چند مقا مات پر بارش کاامکان ظاہر گیا گیاہے، جبکہ ...معروف سنگر سجاد علی کے نئے گانے کی آفیشل ویڈیو ریلیز
مئی 10, 20241680پاکستان ٹوڈے: معروف سنگر سجاد علی کے نئے گانے ’’زمانہ‘‘ کی آفیشل ویڈیو ریلیز۔ جس کے بارے سجاد علی کا کہنا ہے کہ مجھے سادہ کمپوزیشن اوردل کو چھو لینے والی شاعری ہمیشہ پسند رہی ہے، امید ہے کہ آپ سب بھی اس سے لطف اندوز ہوں گے۔یران: سات ہزار سال پرانا کندوان گاؤں
مئی 10, 20242130پاکستان ٹوڈے: ایران کے شمال مغرب میں واقع تاریخی صوبے آذربایجان شرقی کے شہر تبریز کے مضافات میں خوبصورت گاوں کندوان ہے جہاں فن تعمیر کی منفرد مثالیں دیکھنے کو ملتی ہیں ۔ کندوان اپنے منفرد فن تعمیر اور ساخت کی وجہ سے ایران کے قومی ورثے کی فہرست میں ...کوانٹم کمپیوٹر ٹیکنالوجی میں اہم پیشرفت
مئی 10, 20241390پاکستان ٹوڈے: کوانٹم کمپیوٹر ٹیکنالوجی میں اہم پیشرفت سامنے آ گئی۔ آسٹریلیا اور برطانیہ کے سائنسدانوں نے کوانٹم کمپیوٹر کو غلطیوں سے پاک اور مزید مستحکم بنانے کیلئے انتہائی خالص سیلیکون بنا لیا۔ یونیورسٹی آف میلبرن اور یونیورسٹی آف مانچسٹر کے ماہرین نے ایک نئی تکنیک کو استعمال کرتے ہوئےایک ...لفٹ کے اندر آئینے کیوں ہوتے ہیں؟جانیے دلچسپ وجوہات
مئی 10, 20241900پاکستان ٹوڈے: لفٹ کی اندرونی سطح آئینہ نما کیوںہوتی ہے؟اوراکثرلفٹس کے اندر آئینے کیوں لگے ہوتے ہیں؟ جانیے دلچسپ وجوہات۔ اکثر لوگ لفٹ استعمال کرتے ہیں، مگر بہت کم جانتے ہیں کہ اکثر لفٹس کے اندر آئینے لگے ہوتے ہیں یا لفٹ کا اندرونی حصہ شفاف آئینے کی طرح ہوتا ...آئی کیوب قمر کی چاند کے مدار میں لانچ کرنے کی تصویر جاری
مئی 10, 20241350بیجنگ :(پاکستان ٹوڈے) چاند پر بھیجے گئے پاکستان کے پہلے سیٹلائٹ ’آئی کیوب قمر‘ سے پہلی تصویر موصول ہوگئی۔ آئی کیوب قمر کی اس پہلی تصویر میں سورج کی روشنی دکھائی دے رہی ہے۔ چینی خلائی مرکز نے خصوصی تقریب میں آئی کیوب قمر کی تصویر پاکستانی سفیر کے حوالے ...پنجاب اسمبلی میں حکومتی اتحاد کو بڑا جھٹکا
مئی 10, 20241310لاہور:(پاکستان ٹوڈے) سپیکر نے سپریم کورٹ کے فیصلے کی روشنی میں حکومتی اتحاد کو ملنے والی خواتین اور اقلیتوں کی مخصوص ںنشستین معطل کر دیں پنجاب اسمبلی میں سپریم کورٹ کے فیصلے کی روشنی میں خواتین اور اقلیتوں کی مخصوص نشستوں کی معطلی کا فیصلہ سپیکر پنجاب اسمبلی نے اپوزیشن ...عامر لیاقت نازیبا ویڈیوز وائرل کیس،اتنی آسانی سے پیچھے ہٹنے والی نہیں ہوں: بشریٰ اقبال
مئی 10, 20241570لاہور:(پاکستان ٹوڈے) جوڈیشل مجسٹریٹ شرقی کی عدالت میں عامر لیاقت حسین کی نازیبا ویڈیوز وائرل کرنے کے کیس کی سماعت ہوئی جس سلسلے میں ملزمہ دانیہ شاہ اور وارنٹ گرفتای جاری ہونے کے بعد یوٹیوبر یاسر شامی بھی عدالت میں پیش ہوئے۔ ملزم یاسر شامی کے وکیل نے عدالت کو ...

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
آرکائیوز
تاریخ سے دریافت کریں۔
| پیر | منگل | بدھ | جمعرات | جمعہ | ہفتہ | اتوار |
|---|---|---|---|---|---|---|
| 1 | ||||||
| 2 | 3 | 4 | 5 | 6 | 7 | 8 |
| 9 | 10 | 11 | 12 | 13 | 14 | 15 |
| 16 | 17 | 18 | 19 | 20 | 21 | 22 |
| 23 | 24 | 25 | 26 | 27 | 28 | |
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©









