Author: Noman Ahmed
عامر لیاقت نازیبا ویڈیوز کیس : یوٹیوبر یاسر شامی کی ضمانت منظور
مئی 10, 20241500کراچی:(پاکستان ٹوڈے) عدالت نے بار بار طلبی کے باوجود ملزم یاسر شامی پیش نہیں ہورہے تھے۔ مقدمے میں گواہان کے بیانات قلم بند کیے جارہے ہیں۔ مقدمے کی ملزمہ دانیا شاہ ضمانت پر رہا ہیں۔ ملزمان کے خلاف ایف آئی اے سائبر کرائم سیل میں مقدمہ درج کیا گیا تھا۔ ...وزیر اعلیٰ پنجاب نے طلبہ کے لئے بڑی خوشخبری سنادی
مئی 10, 20241260لاہور:(پاکستان ٹوڈے) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیرصدارت ہائرایجوکیشن سیکٹر ریفارمز سے متعلق اجلاس ہوا جس میں وزیراعلیٰ کو ہائرایجوکیشن کے فروغ، لیپ ٹاپ اور طالبات کو ٹرانسپورٹ کی سہولت پربریفنگ دی گئی۔ اس موقع پر مریم نواز نے لیپ ٹاپ اسکیم کی منظوری دیتے ہوئے کہا کہ پنجاب کے ...اسلام آباد ہائیکورٹ کا بڑا فیصلہ 3 دن میں روٹی کی قیمت کم کرنے کا ...
مئی 10, 20241400(پاکستان ٹوڈے) اسلام آباد ہائیکورٹ کا بڑا فیصلہ نے بعد ڈپٹی کمشنر اور نان بائیوں کے نمائندوں کو 3 دن میں روٹی کی قیمت کے تعین کا حکم دے دیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس طارق محمود جہانگیری نے روٹی کی قیمتوں سے متعلق درخواست پر سماعت کی جس دوران ...اسحاق ڈار کا دورہ چین کریں گے
مئی 10, 20241760لاہور:(پاکستان ٹوڈے) وزیرِ اعظم و وزیرِ خارجہ اسحاق ڈار 13 مئی سے چین کا دورہ کریں گے۔ چین کی وزارتِ خارجہ کے مطابق پاکستان کے نائب وزیرِ اعظم و وزیرِ خارجہ اسحاق ڈار کے 13 مئی سے دورۂ چین 16 مئی تک ہو گا۔سولر پینل کی قیمتوں میں مزید کمی
مئی 10, 20243920پاکستان ٹوڈے: ڈیلرز کے مطابق صرف 6 ماہ میں سولر پینل کی قیمتیں 30 فیصد کم ہوئی ہیں۔ سولر پینل ڈیلرز کے مطابق فی واٹ قیمت 40 روپے یا اس سے نیچے تک آگئی ہے، مختلف اقسام اور برانڈز کے سولر پینل کے اوسط ریٹس 37 روپے تک گر گئے ...7 مئی 2024 کو ڈی جی ائی ایس پی آر کی پریس کانفرنس پر ردعمل ...
مئی 10, 20241330(پاکستان ٹوڈے) جنرل احمد شریف کی 7 مئی 2024 کی پریس کانفرنس نفرت، حقارت، بغض اور بےبنیاد سیاسی الزامات سے بھرپور تھی جو پاکستانی قوم کے لیے انتہائی تکلیف دہ تھی ۔ تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف بطور پاکستان کی سب سے بڑی نمائندہ جماعت، اس امر کی مقروض تھی ...گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے ایتھوپیا کے سفیر جمال بیکر عبداللہ کی ملاقات
مئی 10, 20241770کراچی:(پاکستان ٹوڈے) سیٹلائٹ نے ،وفود کے تبادلوں اور باہمی دلچسپی کے دیگر امور پر تبادلہ خیال تفصیلات کے مطابق مختلف شعبوں میں وفود کے تبادلے دونوں ممالک کے لئے سود مند ثابت ہوں گے، گورنر سندھ صوبہ سندھ میں سرمایہ کاری کے سازگار مواقع موجود ہیں، کامران خان ٹیسوریآئی کیوب قمر سیٹلائٹ مشن
مئی 10, 20241550پاکستان ٹوڈے: سیٹلائٹ نے چاند کے مدار میں پہلا فوٹو بنا لیا سیٹلائٹ نے مدار سے چاند کے فوٹو بنا کر سپیس سٹیشن کو بھیجے, چائنہ میں سپیس ہیڈکواٹرز تصاویر کو موصول کیا۔ چائنہ نے آئی کیوب قمر سے بنی فوٹو کو پاکستانی سفیر کے حوالے کیا، تصاویر کی پہلی ...جمی انجینئر کے خوبصورت فن پاروں کی نمائش کا انعقاد
مئی 10, 20241470پاکستان ٹوڈے: نیشنل کالج آف آرٹس لاہورمیں معروف آرٹسٹ و سماجی کارکن جمی انجینئر کے خوبصورت فن پاروں پر مشتمل نمائش کا انعقاد۔ جمی انجینئر کا کام پاکستان سمیت 120 سے زائد ممالک میں نمائش کیلئے پیش کیا جاچکا۔ اس نمائش کے بارے میں دیکھتے ہیں، حفصہ علی کی خصوصی ...پاکستانی ایئر پورٹس سے حج آپریشن کا آغاز ہو گیا
مئی 10, 20242140پاکستان ٹوڈے: پاکستانی عازمین حج کیلئے خوشخبری۔ ملک بھر کے بین الاقوامی ائیرپورٹس پر حج آپریشن کی تیاریاں مکمل کرلی گئیں۔ تفصیلات کے مطابق سول ایوی ایشن حکام کے مطابق کراچی ائیرپورٹ سمیت ملک بھر کے بین الاقوامی ائیرپورٹس پر حج آپریشن کا آغاز ہو گیا۔ وزارت مذہبی امور کے ...

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
آرکائیوز
تاریخ سے دریافت کریں۔
| پیر | منگل | بدھ | جمعرات | جمعہ | ہفتہ | اتوار |
|---|---|---|---|---|---|---|
| 1 | ||||||
| 2 | 3 | 4 | 5 | 6 | 7 | 8 |
| 9 | 10 | 11 | 12 | 13 | 14 | 15 |
| 16 | 17 | 18 | 19 | 20 | 21 | 22 |
| 23 | 24 | 25 | 26 | 27 | 28 | |
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©









