Author: Noman Ahmed
سعودی عرب خطے کا سب سے بڑا واٹر تھیم پارک بنائے گا
مئی 9, 20241920پاکستان ٹوڈے: سعودی عرب خطے کا سب سے بڑا واٹر تھیم پارک بنائے گا۔ قدیہ انویسٹمنٹ کمپنی کو امید ہے کہ ایکواریبیا (Aquarabia) تفصیلات کے مطابق واٹر تھیم پارک اپنے 22 پُرکشش مقامات اور پانی کے زبردست تجربات سے دنیا بھر سے آنیوالے سیاحوں کو اپنی طرف متوجہ کرے گا۔ ...فولڈ ایبل آئی فون کب آئے گا اور کیسا ہوگا؟
مئی 9, 20242780پاکستان ٹوڈے: آئی فون صارفین کیلئے سر پرائز، فولڈ ایبل آئی فون کب آئے گا اور کیسا ہوگا؟ سام سنگ، موٹورولا اور گوگل جیسی ٹیکنالوجی کمپنیاں بالترتیب گیلکسی زیڈ، موٹورولا ریزر پلس اور پکسل فولڈ جیسے فولڈ ایبل سمارٹ فونز لانچ کر چکیں، تاہم ایپل نے اس دوران اپنا کوئی ...سٹار شپ راکٹ گیزہ کے عظیم اہرام مصر سے بڑا ہو گا؟
مئی 9, 20242170پاکستان ٹوڈے: سپیس ایکس کےایلون مسک نے پہلے سے بہتر اور بڑے سٹار شپ راکٹ کی تیاری کا دعویٰ کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق سپیس ایکس کی جانب سے رواں ماہ سٹار شپ راکٹ کے چوتھے ٹیسٹ کی تیاری کی جا رہی ہے، مگر اس کے ساتھ یہ کمپنی راکٹ ...گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمن سے سپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خان کی ملاقات
مئی 9, 20241870پاکستان ٹوڈے: سپیکر پنجاب اسمبلی نے گورنر پنجاب کو عمرے کی سعادت حاصل کرنے پر مبارکباد دی گورنر پنجاب نے ملک احمد خان کا بطور قائمقام گورنر پنجاب معاملات احسن طریقے سے چلانے پر شکریہ ادا کیا۔ ملک احمد خان ایک مدبر، زیرک اور معاملہ فہم سیاستدان ہیں۔ ملک احمد ...گورنر پنجاپ کی عمرہ ادائیگی کے بعد وطن واپسی
مئی 9, 20242320پاکستان ٹوڈے: گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمن عمرہ کی ادائیگی کے بعد وطن واپس پہنچ گئے تفصیلات کے مطابق سابق ایم پی اے عدنان فرید, گورنر ہاوس کے افسران اور دیگر نے ایئرپورٹ پر گورنر پنجاب کا استقبال کیا گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمن یکم مئی 2024 کو عمرہ کی ...آسٹریلین قونصلیٹ سے سٹیفنی ورنر فرسٹ سیکرٹری ڈیویلپمنٹ کی واسا ہیڈ آفس آمد
مئی 9, 20241690پاکستان ٹوڈے: ایم ڈی واسا غفران احمد نے خوش آمدید کہا تفصیلات کے مطابق آسٹریلین قونصلیٹ کی طرف سے شہری سیلاب کی روک تھام پر کی گئی اسٹڈی قابل ستائش ہے, شہری سیلاب کی روک تھام اور انتظامات پر کی گئی اسٹڈی کے حوالے سے آسٹریلین قونصلیٹ نے 1.2 ملین ...وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف سے یورپی یونین کی سفیر ڈاکٹر رینا کیونکا کی ...
مئی 9, 20241430پاکستان ٹوڈے: ملاقات میں یورپی یونین اور پنجاب حکومت کے مابین باہمی اشتراک کار بڑھانے کی ضرورت پر زور دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے یورپی یونین کے جاری اور مجوزہ منصوبوں کو سراہا اور حکومت کی جانب سے ہر ممکن تعاون کی یقین دہانی ...دبئی میں دنیا کی بڑی ٹریول اینڈ ٹورازم کی نمائش عریبین ٹریول مارکیٹ کا شاندار ...
مئی 9, 20241950پاکستان ٹوڈے: جس میں 165 ممالک کے 2 ہزار سے زائد نمائش کنندگان نے شرکت کی، دنیا بھر سے آئے ہزاروں افراد نے وزٹ کیا۔ دیگر کمپنیوں کی طرح اوسس پام ٹورازم (Oasis Palm Tourism) نے بھی اس نمائش کا حصہ تھی Oasis Palm Tourism L.L.C نے 21 سال پہلے ...رکن صوبائی اسمبلی سمیع اللہ خان کی پنجاب اسمبلی کے باہر بیان
مئی 9, 20241640تفصیلات کے مطابق نو مئی پاکستان کی سیاسی تاریخ کا سیاہ ترین دن ہے, اس بات کا افسوس ہے کہ نو مئی کے مجرموں کو عدالتی نظام اب تک سزا نہیں دے سکا۔ نو مئی ایک ایسی گرہ ہے جو جب تک نہیں کھلے گی اس وقت تک سیاسی استحکام ...لاہور میں انٹرنیشنل تھیٹر فیسٹیول کا آغاز ہوگیا
مئی 9, 20241500(پاکستان ٹوڈے) نامور شخصیات افتتاحی روز فیسٹیول کا حصہ بنیں۔ مختلف علاقوں کی ثقافتی پرفارمنس توجہ کا مرکز بنی رہی۔ لاہور سے عتیق ملک کی رپورٹ لاہور آرٹس کونسل اور ماس فاونڈیشن کے اشتراک سے منعقدہ انٹرنیشنل تھیٹر فیسٹیول کے پہلے روز سینئر فنکاروں، حریت رہنما یاسین ملک کی اہلیہ ...

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
آرکائیوز
تاریخ سے دریافت کریں۔
| پیر | منگل | بدھ | جمعرات | جمعہ | ہفتہ | اتوار |
|---|---|---|---|---|---|---|
| 1 | ||||||
| 2 | 3 | 4 | 5 | 6 | 7 | 8 |
| 9 | 10 | 11 | 12 | 13 | 14 | 15 |
| 16 | 17 | 18 | 19 | 20 | 21 | 22 |
| 23 | 24 | 25 | 26 | 27 | 28 | |
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©









