Author: Noman Ahmed
استحکام پاکستان پارٹی پنجاب کے جنرل سیکرٹری و ایم پی اے شعیب صدیقی کا سانحہ ...
مئی 9, 20241370لاہور:(پاکستان ٹوڈے) 9 مئ سیاہ ترین دن ، اس گھناؤنے اور مذموم فعل کی بھرپور مذمت کرتے ہیں تفصیلات کے مطابق ملک کو 9 مئی کا واقعہ بیمار ذہن اور نرگسیت کے شکار شخص کی وجہ سے دیکھنا پڑا۔ افواج پاکستان سے عناد اور شہداء کی یادگاروں کی بے توقیری ...سپیکر ملک محمد احمد خان سے آسٹریلوی ہائی کمشنر مسٹر نیل ہاکنز (Mr. Neil ...
مئی 9, 20241610لاہور:(پاکستان ٹوڈے) ملاقات میں پاک آسٹریلیاء دو طرفہ تعلقات کے فروغ، صحت، تعلیم،زراعت اور ثقافت کے شعبوں میں تعاون بڑھانے پر تبادلہ خیال۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان آسٹریلیا کے ساتھ دوستانہ تعلقات کو قدر کی نگاہ سے دیکھتا ہے۔ انفارمیشن ٹیکنالوجی اور سیاحت کے شعبوں میں بھی آسٹریلیا کیلئے سرمایہ ...سانحہ 9مئی(یومِ سیاہ) پر افواجِ پاکستان کا واضح موقف
مئی 9, 20241620پاکستان ٹوڈے: پاکستان کی مسلح افواج، چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی اور سروسز چیفس کی سانحہ 9 مئی (یوم سیاہ) پر ہونے والی مجرمانہ کارروائیوں کی شدید مذمت ۔ تفصیلات کے مطابق ہماری قومی تاریخ کے اس سیاہ دن، سیاسی طور پر محرک اور برین واشڈ شرپسندوں نے ایک ...شیر افضل مروت کو علی امین گنڈاپور سے زبان درازی مہنگی پڑ گئی
مئی 9, 20241730پاکستان ٹوڈے: خیبرپختونخوا میں پوسٹنگ ٹرانسفرنگ کے لیے مسلسل دخل اندازہ کرنے پر شیر افضل مروت کو وزیراعلی علی امین گنڈاپور نے سخت الفاظ میں منع کیا تھا۔ تفصیلات کے مطابق شیر افضل مروت نے جواباً علی امین گنڈاپور سے کارکنوں کے سامنے زبان درازی کی ، موجود کارکنوں نے ...پنجاب اسمبلی کااجلاس آج ہوگا
مئی 9, 20241530لاہور:(پاکستان ٹوڈے) پنجاب اسمبلی کا اجلاس آج دوپہر دو بجے سپیکر ملک محمد احمد خان کی صدارت میں شروع ہوگا پنجاب اسمبلی اجلاس کا آغاز تلاوت قرآن پاک اور نعت رسول مقبول سے کیاجائے گا،اجلاس میں محکمہ آبپاشی سے متعلق سوالات کے جوابات دئیے جائیں گے۔ اجلاس میں توجہ دلائو ...پیپلز پارٹی مرکزی ترجمان شازیہ مری کا 9 مئی واقعہ پر بیان
مئی 9, 202415009 (پاکستان ٹوڈے) مئی کا واقعہ ملکی تاریخ کا سیاہ باب اور پاکستان کو غیر مستحکم کرنے کی سازش تھی جس کی مثال ملک کی تاریخ میں نہیں ملتی 9 تفصیلات کے مطابق مئی 2023 کو ہونے والے واقعات افسوسناک ہیں، شازیہ مری, مئی کو ہونے والی تباہ کاریوں کی ...پنجاب اسمبلی کا اجلاس آج دو بجے ہوگا
مئی 9, 20241310لاہور:(پاکستان ٹوڈے) نو مئی کے حوالے سے بلائے گئے اجلاس میں حکومت اور اپوزیشن آمنے سامنے ہوں گے تفصیلات کے مطابق دونوں بنچوں نے نو مئی کے حوالے سے اپنی قراردادیں اسمبلی میں جمع کرا دیں, اپوزیشن کی جانب سے پنجاب اسمبلی میں نو مئی کے حوالے سے قرار داد ...9 مئی پاکستان کی تاریخ کے سیاہ ترین دن کے طور پر ہمیشہ یاد رکھا ...
مئی 9, 20241750پاکستان ٹوڈے: اس دن فسادی ٹولے نے قانون کی رٹ کو چیلنج کیا اور اپنے مقاصد کی تکمیل میں کوئی کسر نہ چھوڑی۔ ضیاءالحسن لنجار فسادی ٹولے نے اپنی حرکتوں سے دشمنان پاکستان کو خوش کیا۔ پرتشدد مظاہروں اور تخریبی حرکتوں سے فسادی ٹولے نے پورے ملک میں کہرام برپا ...وزیراعظم نےپیکا ایکٹ 2016 میں ترمیم کی منظوری دیدی
مئی 9, 20241440پاکستان ٹوڈے: سوشل میڈیا کو ریگولیٹ کرنے کیلیے وزیراعظم نےپیکا ایکٹ 2016 میں ترمیم کی منظوری دیدی ہے تفصیلات کے مطابق مجوزہ پیکا ایکٹ 2024کے تحت ڈیجیٹل رائٹس پروٹیکشن ایجنسی کے قیام کی منظوری بھی دیدی گئی, نیا تجویز شدہ پیکا بل 2024 کابینہ کی منظوری کے بعد پارلیمنٹ میں ...وزیراعظم نےجسٹس بابرستارکے ذاتی ڈیٹا لیک ہونےپر نوٹس لے لیا
مئی 9, 20241500پاکستان ٹوڈے: وزیراعظم کی معاملے پروزیر قانون اور اٹارنی جنرل سے مشاورت، معاملے کی تحقیقات لازمی ہونی چاہیے،لیکن قانون اپنا راستہ ضرور لے،وزیراعظم کی ہدایت تفصیلات کے مطابق حکومتی یاریاستی ادارے کواس مہم کا ذمہ دار قرار دینا کوئی ذمہ دارانہ بیان نہیں،وزیراعظم، جسٹس بابرستارکیخلاف سوشل میڈیا مہم پرسپریم کورٹ ...

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
آرکائیوز
تاریخ سے دریافت کریں۔
| پیر | منگل | بدھ | جمعرات | جمعہ | ہفتہ | اتوار |
|---|---|---|---|---|---|---|
| 1 | ||||||
| 2 | 3 | 4 | 5 | 6 | 7 | 8 |
| 9 | 10 | 11 | 12 | 13 | 14 | 15 |
| 16 | 17 | 18 | 19 | 20 | 21 | 22 |
| 23 | 24 | 25 | 26 | 27 | 28 | |
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©









